محمد احسن نام رکھنا
سوال
"محمداحسن" نام کے معنی بتا دیں یہ نام ٹھیک ہے یا نہیں؟
جواب
محمد احسن نام رکھنا جائز ہے، "محمد " تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام ہے اور "احسن" کا معنی ہے بہت خوب صورت، یہ نام رکھنا درست ہے ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200082
تاریخ16-01-2021

