لڑکی کا نام ہانیہ انور رکھنے کا حکم
سوال
لڑکی کا نام "ہانیہ انور" رکھا جاسکتا ہے یا نہیں؟
جواب
"ہانیہ" عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے: پُرمسرت، خوش دلی، خوش حالی۔ اور "انور" (بمعنی زیادہ روشن و منور) بظاہر اس بچی کے والد کا نام ہے، لہٰذا "ہانیہ انور" نام رکھاجاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144206200081
تاریخ16-01-2021

