بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بنک کے ذریعے گھر بنانے پر ٹیکس کی وصولی

سوال

ابھی جو حکومت نے بینک کے تھرو گھر بناکر دینے کی اسکیم شروع کی ہے،جس میں غالباً پانچ فیصد ٹیکس بھی لیا جارہا ہے، آیا یہ لینا درست ہے؟ 

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ٹیکس کے علاوہ دیگر سودی معاملات کی  بنا پر مذکورہ اسکیم کے تحت گھر بنا نا یا کوئی اور معاملہ کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200031
تاریخ15-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں