بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ساس کی عدت میں بہوکا شادی کی تقریب میں شرکت کرنا

سوال

اگر ساس عدت میں ہو تو بہو کا شادی کی تقریب میں شرکت کرنا جائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ   میں اگر ساس  عدت میں ہو تو بہو شادی کی تقریب  میں شرکت کر سکتی ہے،  البتہ  ساس کا  ازخود   دوران  ِ عدت  شادی  وغیرہ کی تقریب میں شرکت جائز نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144206200005
تاریخ15-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں