بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نویان نام کا معنی/ نویان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال

نویان نام رکھناکیسا ہے اور معنی کیا ہے؟

جواب

کافی تلاش کے باوجود نویان کا معنیٰ نہیں مل سکا۔ البتہ نویاں، نون غنہ کے ساتھ  نئی کی جمع ہے، یعنی نئی چیز (فیروزاللغات)۔

ملحوظ رہے کہ بچوں کے ناموں کے سلسلہ میں بہتر یہ ہے کہ بچوں کے   نام حضرات انبیاءِ کرام  علیہم السلام اور صحابہ کرام علیہم الرضوان، تابعین اور  بزرگان ِ دین کے ناموں پر  رکھے جائیں، اور بچیوں کے نام صحابیات رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے نام پر رکھے جائیں، یا اچھے معنی والی عربی نام منتخب کیے جائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205201605
تاریخ14-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں