بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فبہا نام رکھنے کا حکم

سوال

فبہا کے معنی کیا ہیں؟  اور  کیا یہ نام رکھنا چاہیے؟ 

جواب

"فبہا"  عربی حروف میں سے ہے، "فا" ، "با" اور  "ہا" تینوں الگ الگ حروف ہیں  اور تینوں کے معنی ان کے سیاق وسباق سے ہی متعین ہوتے ہیں، یہ نام رکھنا مناسب نہیں، بلکہ بچوں کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام وصحابیات رضی اللہ عنہم  یا امت کے بڑوں کے نام  پر رکھنے  چاہییں۔  فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205201553
تاریخ14-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں