بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ذہن کی تیزی کی دعا

سوال

ذہن کی تیزی کی دعا بتادیجیے!

جواب

حافظہ کے لیے صلاۃ الحاجۃ پڑھنا اور کسی بھی زبان میں دعا کریں، اس کے ساتھ گناہوں سے بھی بچنے کی کوشش کریں، خاص طور پر نگاہوں کی حفاظت کا خوب اہتمام کریں؛ اس لیے کہ آنکھ کے گناہ کا حافظہ پر گہرا اثر ہوتا ہے، نیز ہر فرض نماز کے بعد "یاقويّ"  گیارہ بار پڑھا کریں۔ فقط واللہ اعلم

مزید دیکھیے:

حافظہ تیز کرنےوالے اعمال

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205201516
تاریخ13-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں