بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا غسل دینے کے وقت کوئی نیت پڑھی جاتی ہے؟

سوال

کیا غسل دینے کے وقت کوئی نیت  پڑھی جاتی ہے؟

جواب

بظاہر آپ  میت کو غسل دینے سے متعلق دریافت کر رہے ہیں، اس  کے  لیے کوئی متعین الفاظ مشروع نہیں ہیں۔

باقی میت کو غسل دینے کے طریقہ اور متعلقات کی تفصیل جاننے کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں:

میت کو غسل دینے کا طریقہ اور غسل دینے والے کا بعد میں غسل کرنا

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205201478
تاریخ13-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں