مسجد کے مینار مسجد کے باہر رکھنے کا حکم
سوال
مسجد کے مینار بطورِ نشانی مسجد کی حدود کے باہر لگائے جاسکتے ہیں؛ تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ مسجد یہاں ہے؟
جواب
مسجد کے مینار مسجد کے باہر لگائے جاسکتے ہیں، لیکن مسجد کے قریب ہی لگانا چاہیے، زیادہ فاصلہ رکھنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205201447
تاریخ12-01-2021

