بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں تسبیح رکھنے کا حکم

سوال

مسجد کے اندر کھونٹیوں پر تسبیح لٹکادی جاتی ہے ؛ تاکہ جسے تسبیح پڑھنی ہو پڑھ لے۔ کیا ایسا کرنا بدعت کہلا ئے گا؟

جواب

مسجد میں اس نیت سے تسبیح رکھنا کہ نمازی اس پر اللہ کا ذکر کریں اور درود شریف واستغفار وغیرہ پڑھیں ،  جائز ہے ، بدعت نہیں ۔  فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205201392
تاریخ11-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں