بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فاریکس ٹریڈنگ اور نیٹ ورک مارکیٹنگ

سوال

فاریکس ٹریڈنگ اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کے متعلق بتائیں کہ حلال ہے  یا حرام ؟

جواب

فاریکس ٹریڈنگ اور نیٹ ورک مارکیٹنگ میں پیسے لگا کر کمائی کرنا کئی وجوہ سے ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم

تفصیل  کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کریں :

فاریکس ٹریڈنگ کا حکم

نیٹ ورک مارکیٹنگ(Network Marketing) کا حکم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205201362
تاریخ11-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں