’’محمد طٰہٰ علی‘‘ نام رکھنے کا حکم
سوال
محمد طٰہٰ علی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’محمد طٰہٰ علی‘‘ نام رکھنا درست اور باعثِ برکت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205201331
تاریخ10-01-2021

