مرد کا ایک دن میں دو نکاح کرنے کا حکم
سوال
ایک دن میں ایک مرد دو (2) نکاح کرسکتا ہے ؟
جواب
مرد کے لیے ایک دن میں دو نکاح کرنے میں شریعتِ مطہرہ کی طرف سے کوئی ممانعت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205201299
تاریخ09-01-2021

