فرعون کا قد
سوال
فرعون کا قد کتنا لمبا تھا؟
جواب
جن سوالات سے کوئی مفید غرض وابستہ نہ ہو، ان سے اجتناب کرنا چاہیے۔ یہ بھی ملحوظ رہے کہ تاریخی روایات اور شواہد سے پتا چلتا ہے کہ اس کا قد غیر معمولی طویل نہیں تھا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205201177
تاریخ07-01-2021

