میزان بینک کے کفالہ اسکیم میں پیسہ لگانے کا حکم
سوال
میزان بینک میں "کفالہ" میں روپے جمع کرنا اور 5 سال کےبعد منافع کے ساتھ واپس لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
میزان بینک کی کفالہ اسکیم میں پیسہ لگانا اور اس پر نفع حاصل کرنا درست نہیں۔
تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
پاک قطر تکافل کی پالیسی خریدنا اور اس ادارے میں ملازمت کرنے کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205201057
تاریخ05-01-2021

