بٹ کوائن کا بزنس
سوال
بٹ کوائن کا بزنس جائز ہے؟
جواب
’’بٹ کوائن‘‘ کامعاملہ مشکوک ہے، اورپاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت نیز اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب کیا جائے۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتوی ملاحظہ فرمائیں:
ڈیجیٹل کرنسی اور ون کوائن (Onecoin) کمپنی کا کاروبار!
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205201026
تاریخ04-01-2021

