بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

"سبحان ربی الاعلی'' اور "سبحان ربی العظیم'' کے معنی

سوال

نماز کی تسبیحات "سبحان ربي الاعلى"  اور "سبحان ربي العظیم'' کے کیا معنی ہیں؟

جواب

ان تسبیحات کے معنی درج ذیل ہیں:

’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِیْم‘‘ 

ترجمہ :”پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا ہے / میں پاکی بیان کرتا ہوں اپنے عظیم پرور دگار کی“۔

’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلٰى‘‘

ترجمہ : ”پاک ہے میرا پروردگار جو بلند ترہے / میں پاکی بیان کرتا ہوں اپنے بلند تر پرور دگار کی“۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200961
تاریخ04-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں