قادیانی کو قومی بھائی کہنا
سوال
قادیانی کو قومی بھائی کہنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
قادیانیوں کو قومی بھائی بھی نہیں کہنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200958
تاریخ04-01-2021

