کیا رسول اکرم صلی علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا؟
سوال
نبی ﷺ کا سایہ مبارک تھا یا نہیں تھا؟
جواب
احادیث سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ ہونا ثابت ہے، سایہ نہ ہونے کا ثبوت کسی صحیح روایت میں نہیں ملتا، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا؟
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200907
تاریخ03-01-2021

