انکم ٹیکس ے بچنے کے لیے بینک سے قرضہ لینا
سوال
اگر ہوم لون یا گاڑی لیں اس ڈر سے کہ انکم ٹیکس دینا پڑے گا تو کیا اس صورت میں لون لینا درست ہے ؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں ٹیکس سے بچنے کے لیے بینک سے (سودی) لون لینا شرعًا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200884
تاریخ02-01-2021

