بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جُمادى الأولى 1448ھ 22 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا مغرب کے بعد سے صبح تک قبرستان میں دعا کرنا ممنوع ہے؟

سوال

لوگ کہتے ہیں کہ قبرستان  میں  مغرب کے بعد صبح تک دعا نہیں کی جاتی ہے۔کیا یہ صحیح یا نہیں؟

جواب

 لوگوں میں مشہور بات شرعًا درست نہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200830
تاریخ02-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں