بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پے پال اکاؤنٹ بنانا

سوال

پے پال اکاؤنٹ بنانا کیسا ہے؟

جواب

پے پال  بنیادی طور پر  پیمنٹ سسٹم ہے،  اور پیمنٹ منتقل کرنے اور کرانے پر سروس چارچز کی مد میں پیسے  دینا اور لینا جائز ہے، لیکن پے پال کا مکمل طریقہ کار اور بزنس ماڈل کیا ہے اور اس کی مکمل تفصیل کے بغیر اس سے متعلق فتویٰ نہیں دیا جاسکتا ہے، لہذا  اس سسٹم کی  مستند ذرائع سے مکمل تفصیل بتاکر اس کے بارے میں شرعی  حکم معلوم کیا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200804
تاریخ01-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں