بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مہوش نام رکھنا

سوال

بچی کا نام مہوش رکھ سکتے  ہیں؟

جواب

اردو  زبان  میں مہ وش  درج ذیل  معانی  میں مستعمل ہے:

ایک قسم کی کوئل۔

  چاند سی صُورت  والا۔

  چاند  کی  مانند۔   

مثلِ  ماہ۔

چنانچہ مہوش نام رکھ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200801
تاریخ01-01-2021

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں