کیا حورین نام رکھ سکتے ہیں؟
سوال
بچی کانام "حورین" رکھ سکتے ہیں؟
جواب
"حورین" نام رکھنا مناسب نہیں، صحابیات رضوان اللہ علیہن کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا بہتر ہوگا، یا عمدہ معانی کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جا سکتا ہے، عمدہ ناموں کے لیے ہماری ویب سائٹ پر موجود اسلامی نام کے سیکشن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200800
تاریخ01-01-2021

