اپنے کمرے میں ڈوپٹہ کے بغیر سونا
سوال
رات میں اپنے کمرے میں دوپٹہ اتار کر سونا جائز ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں اپنے کمرے میں ڈوپٹہ کے بغیر خاتون سو سکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200794
تاریخ01-01-2021

