بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قد قامت الصلاة کے جواب میں کیا کہنا چاہیے؟

سوال

 جب مؤذن اقامت میں قد قامت الصلاۃ بولتا ہے، اس وقت جواب میں کیا بولا جاتا ہے؟ حوالہ سمیت بتائیں!

جواب

صورت مسئولہ میں   "قد قامت الصلاة" کے جواب میں " أَقَامَهَا اللّٰهُ وَ أَدَامَهَا " کہا جائے گا، تفصیل کے لیے دیکھیے:

قدقامت الصلاۃ اور الصلاۃ خیر من النوم کے جواب کا ثبوت

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200715
تاریخ31-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں