بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زردھشہ، ذردھشہ، ظردھشہ نام رکھنے کا حکم

سوال

معنی زردھشہ،  ذردھشہ،  ظردھشہ کیا معنی  ہے؟

جواب

مذکورہ الفاظ کے معنی  نہیں مل سکے، بچوں کا نام کے لیے بہتر یہ ہے  ان کے نام  انبیاء ، صلحاء، نیک مسلمانوں کے ناموں پر یا اچھے بامعنی الفاظ پر نام رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200667
تاریخ30-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں