بچے کے لیے ایک نام سوچنا لیکن پیدائش کے بعد دوسرا نام رکھنا
سوال
بچہ پیدا ہونے سے پہلے کسی نام کی نیت کر لینا اور بعد میں اس نام کو نا رکھنا کیسا ہے؟
جواب
شرعی طور پر اس میں قباحت نہیں ہے۔ البتہ اگر "محمد" یا "احمد" نام رکھنے کا ارادہ کرلیا تھا تو مناسب ہے کہ یہی نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200642
تاریخ29-12-2020

