کسی غیر جان دار چیز پر آنکھ و ہونٹ بنانا
سوال
غیر جان دار چیز پر اگر آنکھ ہونٹ لگادیے جائیں تو یہ تصویر کے حکم میں ہوگا یا نہیں، مثلًا: گلاس پر یا دل پر ؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں مذکورہ اشیاء اگرچہ بعینہ تصویر کے حکم میں نہ ہوں گی، تاہم ایسی مشا بہت اختیار کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200608
تاریخ29-12-2020

