حیض کے دنوں کی گنتی کا کیا حکم ہے؟
سوال
حیض کے دنوں کی گنتی کا کیا حکم ہے؟
جواب
حیض کے دنوں کی گنتی کرنا عورت پر لازم ہے؛ تاکہ پاکی اور ناپاکی کے احکام کا لحاظ رکھ کر جس وقت غسل فرض ہو اس کا اہتمام کرے کہ اسی پر عورت کی نمازوں کا دارومدار ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200592
تاریخ29-12-2020

