بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ناک میں بام لگا کر نماز ادا کرنا

سوال

ناک  میں بام لگا کر نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟  نماز درست ہو جائے گی  یا نہیں؟

جواب

بام اگر ناپاک چیز سے بنی ہوئی نہ ہو تو ناک  میں بام لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے،  اس میں کوئی حرج نہیں ۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200524
تاریخ28-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں