بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ہم بستری کے لیے کھائی جانے والی دوا کا حکم

سوال

کیا بیوی سے ہم بستری کرتے وقت لوگ جو ادویات لیتے ہیں، کیا ایسی ادویات لینا درست ہے؟

جواب

مقوی غذاؤں اور ادویہ کا استعمال شرعًا جائز ہے، بشرطیکہ ان میں کوئی ناپاک چیز نہ ہو یا وہ مضرِ صحت نہ ہوں، لہٰذا اگر کسی دوا میں کوئی نجس چیز شامل ہو یا طبی اعتبار سے اگر ڈاکٹر و حکیم اسے جسم کے لیے نقصان دہ بتائیں تب ایسی دوا کا استعمال مضر صحت  ہونے کی بنا پر ممنوع ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200487
تاریخ27-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں