بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

معیذ نام رکھنا

سوال

میں اپنے بیٹے کا نام "معیذ" رکھنا چاہتا ہوں، کیا یہ نام درست ہے؟ (Mueez)

جواب

’’مُعِیذ‘‘ (ذ) کے ساتھ یہ نام رکھ سکتے ہیں، ’’معیذ ‘‘ کے معنی ہیں: پناہ دینے والا۔ (القاموس الوحید ِص:1140ادارہ اسلامیات کراچی) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200473
تاریخ27-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں