بٹ کوائن خریدنا
سوال
بٹ کوائن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا اس کو خرید سکتے ہیں؟
جواب
’’بٹ کوائن‘‘ کامعاملہ مشکوک ہے، اور پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے، اس لیے اس کی خریدوفروخت نیز اس کے ذریعہ کاروبار کی کسی بھی شکل سے اجتناب لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200450
تاریخ27-12-2020

