شتر مرغ حلال ہے
سوال
شتر مرغ حلال ہے یا حرام؟
جواب
شتر مرغ حلال ہے، اس کا گوشت اور انڈہ بھی حلال ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200443
تاریخ26-12-2020

