بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

باڈی اسپرے لگانے کا حکم

سوال

کیا باڈی اسپرے لگا سکتے ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں باڈی اسپرے لگا سکتے ہیں، البتہ اگر تحقیق سے ثابت ہوجائے کہ اس میں شامل الکوحل انگور یا کھجور سے تیار شدہ ہے تو اسے استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

الکحل ملے پرفیوم و باڈی اسپرے کا استعمال

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200410
تاریخ25-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں