بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

6 جُمادى الأولى 1448ھ 18 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایجاب و قبول سے پہلے نکاح کا خطبہ پڑھنا افضل ہے

سوال

ایک گاؤں میں امام صاحب نے نکاح پڑھایا تو پہلے ایجاب و قبول کرایا بعد میں خطبہ نکاح پڑھا تو اس کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں نکاح  منعقد ہوگیا، تاہم مستحب یہ ہے کہ ایجاب و قبول سے پہلے نکاح کا خطبہ پڑھا جائے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3 / 8):

"و يندب إعلانه و تقديم خطبة و كونه في مسجد يوم جمعة بعاقد رشيد."

فقط والله اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200355
تاریخ24-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں