انشورنس
سوال
انشورنس کے بارے میں بتائیں!
جواب
مروجہ انشورنس سود اور جوے پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔
تفصیل یہاں ملاحظہ کریں:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200354
تاریخ24-12-2020

