بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

وصیت کے اَحکام سے متعلق مفید کتاب

سوال

میت کی وصیت کے بارے  میں کوئی عمدہ سی کتاب کا نام بتادیں!

جواب

اس موضوع پر مکتبہ  بیت العلم کی جانب سے  طبع شدہ  مختصر و مفید کتاب بنام " وصیت  لکھیے"، (از  مفتی حنیف عبد المجید صاحب)،  اسی طرح ”وراثت و وصیت کے شرعی احکام“  (حضرت مولانا مفتی محمد سلمان زاہد صاحب)  کا مطالعہ کر لیا جائے۔

البتہ مسائل کے اَحکام متعینہ طور پر  جاننے کے لیے بہتر طریقہ یہ ہے کہ کسی مستند مفتی سے رجوع کرکے مسائل معلوم کرلیے جائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200320
تاریخ23-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں