بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 جُمادى الأولى 1448ھ 26 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مروجہ اسلامی بینکاری میں شرکت کا حکم

سوال

 مروجہ اسلامی بینکاری میں شرکت اور مضاربت کرنا کیسا ہے؟

جواب

مروجہ اسلامی بینکوں کو مکمل طور  پر غیر سودی قرار نہیں دیا جا سکتا؛ لہذا ان بینکوں کے ساتھ شرکت یا مضاربت کرنا اور اس  سے نفع حاصل کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200313
تاریخ23-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں