بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نسوارلگانے سے وضو کا حکم

سوال

کیا نسوار رکھنے سے وضو ختم ہو جاۓ گا؟یا کلی کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

نسوار لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، تاہم ایسے افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے خوب اچھی طرح سے اپنا منہ صاف کرلینا چاہیے؛   تاکہ منہ میں نسوار کی بو باقی نہ رہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200286
تاریخ22-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں