نماز کے بعد سر پر ہاتھ کر یا قوی پڑھنا
سوال
نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر "یَا قَوِيُّ" پڑھنا جائز ہے؟
جواب
"قَوِيُّ" اللہ تعالی کے ناموں میں سے ہے؛ لہذا نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر "یَا قَوِيُّ" پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200277
تاریخ22-12-2020

