مندر کو دیکھ کر پڑھنے کی دعا
سوال
مندر کو دیکھ کر پڑھنے کی کوئی دعا ہے؟
جواب
مندر کو دیکھ کر پڑھنے کی کوئی خاص دعا نہیں ہے، البتہ اس کو دیکھ کر اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ تعالی نے ہمیں مسلمان گھرانے میں پیدا فرمایا، اور مندر وغیرہ میں جانا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200260
تاریخ22-12-2020

