بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طلاق نامہ پر دستخط کرکے زبانی طلاق بھی دے دی

سوال

 دستخط بھی لیا اور زبان سے بھی کہا کہ میں نے طلاق دے دی، کیا یہ طلاق واقع ہو گئی   یا نہیں ؟

جواب

بصورتِ  مسئولہ  طلاق نامہ پر  دستخط کرکے زبان سے بھی طلاق دے دی تو شرعًا طلاق واقع ہوگئی ۔

رہی بات کہ کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟ اس کا جواب  طلاق نامے کے الفاظ، زبان سے ادا کردہ الفاظ اور واقعے کی تفصیل جانے  بغیر ممکن نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200169
تاریخ20-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں