بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بٹ کوائن میں انوسٹمنٹ کرنا

سوال

BITcoin  میں انوسمنٹ  کرنا کیسا ہے؟ شرعی اعتبار سے کوئی قباحت تو نہیں؟

جواب

بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا معاملہ ابھی تک مشکوک ہے، لہذا جب تک اس کا معاملہ واضح نہ ہو جائے اُس وقت تک اس میں انویسٹمنٹ کرنے سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200168
تاریخ20-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں