بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خصائل وشمائلِ نبوی اور معاشرت نبوی پر مفید کتاب

سوال

سیرتِ نبوی پر کوئی ایسی کتاب بتائیے،   جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائل، شمائل ، گھر یلو زندگی اور معاشرت بتائی گئی ہو ۔ 

جواب

اس موضوع پر حضرت ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ کی ” اسوۂ  رسول ِ اکرم  ﷺ“  اور   مولانا ارشاد احمد قاسمی   صاحب  کی ”شمائلِ  کبریٰ“  اچھی اور مفید کتب ہیں ۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200145
تاریخ19-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں