بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گلالئی نام رکھنا

سوال

"گلالئی"  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"گلالئی"  نام کا مطلب تلاش کے باوجود نہیں مل سکا۔اس کی بجائے صحابیات رضوان اللہ علیہن  کے ناموں میں سے کسی   نام پر بچی کا نام  رکھ دیا جائے تو زیادہ بہتر اور برکت وسعادت کا باعث ہے۔  ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن میں سے بھی اچھے نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200132
تاریخ19-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں