بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رواحہ نام رکھنا

سوال

رواحہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

رَوَاحَه"  کے معنی راحت و سکون کے ہیں، مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں، واضح رہے کہ یہ مردانہ نام ہے۔

"رَواحة : (معجم الرائد) (اسم) 1- راحة". فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200116
تاریخ19-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں