مسئلہ رضاعت
سوال
زينب کى امى نے بکر کو دودھ پلايا، کيا بکر کے دوسرے بھائي عمر کا نکاح زينب سے جائز ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں عمر کا نکاح زینب سے جائز ہے۔
{وَأُحِلَّ لَكُم مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ أَن تَبْتَغُواْ بِأَمْوٰلِكُم مُّحْصِنِينَ غَيْرَ مُسٰفِحِينَ} [النساء: 24]
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144205200103
تاریخ18-12-2020

