بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اربعین نامی کتاب میں احادیث کی تعداد

سوال

حدیث کی کتاب اربعین میں حدیثوں کی تعداد کتنی ہے؟ 

جواب

اربعین  کے معنی ہیں: چالیس، اور اس نام سے حدیث کی بہت سی کتابیں ہیں،  جن میں سب سے مشہور امام نووی رحمہ اللہ کی "اربعین نوویہ" ہے،  اس میں بیالیس (42) احادیث ہیں۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144205200085
تاریخ18-12-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں